بنگلور : بھارت میں کورونا کے باعث پابندیاں عائد ہونے کی وجہ سے دولہا نے نجی ایئرلائن کے چارٹرڈ طیارے میں مہمانوں اور فوٹو گرافرز کے ہمراہ مدھورائی سے بنگلور جاتے ہوئے پرواز کے دوران شادی کرلی جبکہ طیارے کے عملے کو عارضی طور پر معطل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نجی ایئرلائن کے چارٹرڈ طیارے میں پرواز کے دوران شادی کی تمام مقامی رسومات بھی ادا کی گئیں۔ دھوم دھام سے شادی کے خواہشمند بھارتی جوڑے نے نا صرف فضا میں شادی کرنے کا پلان بنایا بلکہ اسے عملی جامہ بھی پہنایا۔
بھارتی حکومت نے اعلان کر رکھا ہے کہ کسی بھی تقریب میں خواہ وہ شادی کی ہی کیوں نہ ہو 50 سے زائد افراد شرکت نہیں کر سکیں گے مگر اس انوکھی شادی میں 160 لوگوں نے شرکت کی۔ کورونا کےسنگین حالات کے پیشِ نظرعائدپابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ریاست تامل ناڈو کے رہائشی نے پرائیوٹ جیٹ کی بکنگ کرائی اورشادی کی تقریب دوران پرواز کی گئی۔بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر تحقیقات کاآغاز کردیا۔
واضح رہے کہ بھارت میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ۔ جو کہ دنیا بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات میں دوسری بڑی تعداد ہے

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
- ایک گھنٹہ قبل

ایران کا جوہری پروگرام پر 3 یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

غزہ،خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،مزید 115 فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر الیکشن کی تیاریاں مکمل،25 امیدوارمد مقابل
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز
- 4 گھنٹے قبل

مخصوص نشستوں پر حلف برداری،اسپیکر کے پی اسمبلی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
- 4 گھنٹے قبل

بلوچستان : میاں بیوی کے قتل میں ملوث 11 ملزمان گرفتار،ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج
- 3 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان کے ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
- 2 گھنٹے قبل

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
- 15 منٹ قبل

کے پی حکومت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری کو چیلنج کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل

سینیٹ الیکشن : علی امین سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل