اسد صدیقی کی اپنے مرحوم والد اور خاندان کے لئے دعا کی اپیل


پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار اسد صدیقی کے والد اور اداکارہ زارا نور عباس کے سُسر انتقال کرگئے۔
اداکار نے اپنے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے 6 فروری کی شب اپنے خاندان کا سب سے طاقتور آدمی، اپنی ہمت، اپنی طاقت اور اپنا سب کچھ کھودیا۔ میرے والد کے اس دنیا سے چلے جانے سے ہماری زندگی میں ایک بہت بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے اور ہم شدت غم سے نڈھال ہیں، ابا ہماری طاقت، حکمت اور غیر مشروط محبت کا ستون تھے۔
اسد صدیقی نے کہا کہ ابا کی موجودگی ہمارے خاندان کی روشنی تھی جبکہ اُن کی غیر موجودگی نے ہمیں گہرے غم سے دوچار کردیا ہے، اُن کی 85 سالہ زندگی ہمیشہ ہمیں متاثر کرتی رہے گی۔ اس مشکل وقت میں میرے مرحوم والد اور ہمارے خاندان کے لیے لازمی دُعا کریں۔
دوسری جانب زارا نور عباس نے بھی اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے والد اور مرحوم سُسر کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے اُن سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
ملک کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ
- 12 گھنٹے قبل

یوگنڈا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 63 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

حکومت نے سیلاب کے باعث رواں سال 4 فیصد ترقی کا ہدف مشکل قرار دےد یا
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور:نواں کوٹ کے علاقے میں گلے پر ڈور پھرنے سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق
- 32 منٹ قبل

پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں ہونی چاہیے، ٹرمپ کی مودی کو وارننگ
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر سہیل آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کا امکان
- 14 گھنٹے قبل

اسلام آباد:پمز میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کےلیے ملک کا پہلا سہولیات مرکز قائم
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ
- 14 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
- 16 گھنٹے قبل

پاک نیوی کی بحیرہ عرب میں کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی
- 38 منٹ قبل
آئی ایم ایف کی پاکستان میں 3.6 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی
- 14 گھنٹے قبل