ریلی 500 کلومیٹر سے زیادہ کے فاصلے پر محیط ہے ، اس میں گاڑیوں اور ڈرائیوروں کی مختلف کیٹیگریز شامل ہیں


ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی )اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی )کے زیر اہتمام انیسویں چولستان جیپ ریلی 2024 کا آغاز کل بروز منگل سے ہو گا۔
پی ٹی ڈی سی کے ایک عہدیدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بڑا موٹر سپورٹس ایونٹ اور ثقافتی میلہ ہے، ریلی کا مقصد جنوبی پنجاب کی سیاحتی صلاحیت کو اجاگر کرنا اور ریلی کیلئے بین الاقوامی شرکا کو راغب کرنا ہے ، یہ ریلی اس خطے کے بھرپور ثقافتی ورثے اور قدرتی حسن کی بھی نمائش کرتی ہے، جو تاریخی قلعوں، مندروں، مزاروں اور جنگلی حیات کا گھر ہے۔ واضح رہے کہ چولستان ڈیزرٹ ریلی 20سے 25 فروری تک منعقد ہوگی ۔
یہ ریلی ان تمام قومی اور بین الاقوامی ڈرائیوروں اور شائقین کیلئے ہے جو صحرا کے سنسنی اور مہم جوئی کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں ۔
ریلی 500 کلومیٹر سے زیادہ کے فاصلے پر محیط ہے ، اس میں گاڑیوں اور ڈرائیوروں کی مختلف کیٹیگریز شامل ہیں۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 8 گھنٹے قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 7 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 11 گھنٹے قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 11 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 3 دن قبل





