Advertisement
پاکستان

وزیر تجارت پاکستان کی عالمی ادارے کے وزراء کی 13 ویں کانفرنس میں شرکت

کانفرنس کے موقع پر انہوں نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر، ترکیہ اور چین سمیت دیگر ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقاتیں کیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Feb 26th 2024, 11:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر تجارت پاکستان کی عالمی ادارے کے وزراء کی 13 ویں کانفرنس میں شرکت

صنعت و تجارت اور سرمایہ کاری کے وزیر گوہر اعجاز ابوظہبی میں ہیں جہاں وہ تجارت کے عالمی ادارے کے وزراء کی 13 ویں کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

اِس سے قبل کانفرنس کے موقع پر انہوں نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر، ترکیہ اور چین سمیت دیگر ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقاتیں کیں۔

Advertisement