سید مراد علی شاہ نے انتظامیہ کو روز مرہ اشیا کی سرکاری مقررہ کردہ قیمتوں پر عمل یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 7th 2024, 11:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ماہ رمضان میں صوبے کے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے 22 ارب روپے سے زائد کے رمضان پیکیج کا اعلان کیا ہے۔
آج صبح کراچی میں پرائس کنٹرول کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے سندھ کی کم آمدنی کی حامل 60 فیصد آبادی کو 5 ہزار روپے نقد دینے کی منظوری دی ۔
نقدامداد 32 ہزار روپے ماہانہ آمدن والے 35 لاکھ گھرانوں کو دی جائے گی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں ذخیرہ اندوزی اورناجائز منافع خوری کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔
یاد رہے کہ سید مراد علی شاہ نے انتظامیہ کو روز مرہ اشیا کی سرکاری مقررہ کردہ قیمتوں پر عمل یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







