فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں 8 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 11th 2024, 11:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے بے گناہ شہریوں پر جاری حملوں میں کم از کم 85 فلسطینی شہید اور130 زخمی ہوگئے۔
فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں 8 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے۔گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 31500 فلسطینی شہید اور 72 ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔
ادھر فلسطینی پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ رمضان کا مقدس مہینہ شروع ہوچکا ہے اور غزہ میں تیزی سے قحط پھیل رہا ہے جبکہ شمالی غزہ کے علاقے میں بھوک سے دو مزید فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس طرح غذائی قلت سے اموات کی مجموعی تعداد پچیس ہوگئی ہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 39 minutes ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 18 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- an hour ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 32 minutes ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




