انسانیت کی بنیاد پر اسرائیل اس حملے کی بجائے ہ امن کے لیے کام کرنے کی طرف بڑھے، ٹیڈروس گیبرئیس


عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس گیبرئیس نے اسرائیل سے اپیل کی ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر رفح پر حملے کا منصوبہ انسانی بنیادوں پر ختم کر دے کہ رفح شہر میں اس وقت غزہ کے پناہ گزینوں کی سب سے بڑی آبادی رفح پناہ لیے ہوئے ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی صحت کے سربراہ نے کہا سخت تشویش کا اظہار کیا کہ اسرائیل رفح پر زمینی حملہ کرنے والا ہے۔ اس انتہائی گنجان آباد ہو چکے شہر میں تشدد کو بڑھانا مزید ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اس لیے انسانیت کی بنیاد پر ہم اپیل کرتے ہیں کہ اسرائیل اس حملے کی طرف نہ بڑھے بلکہ امن کے لیے کام کرنے کی طرف بڑھے۔
I’m gravely concerned about reports of an Israeli plan to proceed with a ground assault on Rafah. Further escalation of violence in this densely populated area would lead to many more deaths and suffering, especially with health facilites already overwhelmed. #Gaza pic.twitter.com/hWichKUKj9
— Tedros Adhanom Ghebreyesus (@DrTedros) March 16, 2024
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ حملے سے پہلے آبادی کا انخلاء کرنے کا اسرائیلی منصوبہ بھی اس مسئلے کا حل نہیں ہے۔ کیونکہ کم از کم 12 لاکھ لوگ جو اس وقت رفح میں رہ رہے ہیں ان کے پاس کوئی اور جائے پناہ نہیں ہے کہ یہ وہاں منتقل ہو جائیں۔واضح رہے اقوام متحدہ کے اندازے کے مطابق اس وقت رفح میں 15 لاکھ فلسطینی غزہ کے مخلتلف علاقوں سے پناہ کے لیے رفح میں منتقل ہو کر ر

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 12 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 7 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل




