شجاع آباد: شجاع آباد میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 9سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 1st 2021, 2:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق شجاع آباد میں بگڑے کے علاقے رشتہ کے تنازع پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 9 سالہ بچہ زخمی ہوگیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورپولیس موقع پر پہنچ گئے اور فائرنگ سے زخمی ہونے بچے کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا ۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

سال 2026 کے لیے دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں شامل؟
- 9 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ اور ایران اسرائیل جنگ پر تبادلہ خیال
- 7 گھنٹے قبل

غزہ: اسرائیل کی ایک بار پھر امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ، 35 فلسطینی شہید
- 5 گھنٹے قبل

بھارت کو دنیا بھر میں ناکامی ہوئی ہے،پاکستان سچ اور بھارت جھوٹ کے ساتھ کھڑا تھا،بلاول بھٹو
- 5 گھنٹے قبل

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کا مشن،پی آئی اے کی دوسری پرواز لاہور پہنچ گئی
- 7 گھنٹے قبل

چیئرمین واپڈا جنرل (ر) سجاد غنی اپنے عہدے سےمستعفی
- 7 گھنٹے قبل

ناران : گلیشیر کے نیچے آکر ایک ہی خاندان کے تین سیاح جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ، مجموعی تعداد 12 ہوگئی
- 8 گھنٹے قبل

ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے فرانس کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 10 گھنٹے قبل

اسرائیل کا ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ،سربراہ آئی اے آی اے
- 6 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی ترکیہ میں اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم ایوارڈز تقریب میں شرکت،دفتر خارجہ
- 7 گھنٹے قبل

ایران اسرائیل کشیدگی کو صرف اور صرف سفارت کاری کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے،انتونیو گوتریس
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات