Advertisement

جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

 صوبائی وزیر صحت کے مطابق ڈرگ ونگ کی ٹیم نے سیمپلز لیکر ڈی ٹی ایل میں ٹیسٹنگ کے لئے بھیج دیے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 25 2024، 12:29 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جعلی ادویات   بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر کی ہدایت پر پنجاب بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ ڈرگ کنٹرول ٹیم نے منڈی بہاؤالدین میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور جعلی ادویات کا اسٹاک پکڑ لیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملزم مظہر گرفتار کرلیا گیا جبکہ فیکٹری، دو گوداموں میں بھاری اسٹاک قبضے میں لیکر تین مقامات سیل کردیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فیکٹری میں جعلی پائیوڈین، جعلی ڈیٹول، جعلی بیٹنو ویٹ کریم تیار کی جارہی تھیں۔

 صوبائی وزیر صحت کے مطابق ڈرگ ونگ کی ٹیم نے سیمپلز لیکر ڈی ٹی ایل میں ٹیسٹنگ کے لئے بھیج دیے، ڈرگ ٹیم چیف ڈرگ کنٹرولر اظہر جمال سلیمی کی قیادت میں بنائی گئی ہے۔

Advertisement
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 6 hours ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 days ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 18 hours ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 days ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 days ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 4 days ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 days ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی