فیفا ورلڈ کپ 2026ء کوالیفائر رائونڈ 2، پاکستان اور اردن کے درمیان میچ منگل کو ہوگا
قومی فٹ بال ٹیم میچ میں حصہ لینے کے لئے اردن پہنچ گئی

شائع شدہ a year ago پر Mar 26th 2024, 6:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائر رائونڈ 2 میں پاکستان اور اردن کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) منگل کو اردن میں کھیلا جائے گا۔
قومی فٹ بال ٹیم میچ میں حصہ لینے کے لئے اردن پہنچ گئی۔
پاکستان کا اردن کے ساتھ آوے مقابلہ 26 مارچ کو شیڈول ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع ہوگا۔

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری
- 4 hours ago

سرگودھا : شادی سے واپس جانے والی کار پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- 3 hours ago

ایف آئی ایچ نیشنز کپ: پاکستان کی جاپان کو شکست
- 5 hours ago

سانحہ 9 مئی: تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز کی ضمانت منظور
- 3 hours ago

ایرانی پارلیمنٹ”پاکستان تشکر تشکر“کےنعروں سے گونج اٹھی
- 2 hours ago
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا”ٹربو“ ریلیز کے بعد ہٹ ہوگیا
- an hour ago

ایران سے مزید 350 پاکستان زائرین اور طلبہ تفتان پہنچ گئے
- 4 hours ago

ہمارا نیوکلیئر اور میزائل پروگرام ہماری اپنی حفاظت کیلئے ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
- 5 hours ago
مجھے لاہور راس آگیا ہے ، میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے بس اپنا کام کرتی ہوں ، دیدار ملتانی
- 4 hours ago

عراق میں پھنسے 268 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 hours ago
فلیڈ مارشل جنرل عاصم منیر پانچ روزہ سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے
- 5 hours ago

پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا فیصلہ
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات