پشاور : معروف بھارتی اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کی ملکیت محکمہ آثار قدیمہ کے نام منتقل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے پشاور کے تاریخی قصہ خوانی بازار اور دلگران میں واقع مکانات کو قومی ورثہ قرار دیا گیا تھا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی منظوری سے وزارت خزانہ نے لیجنڈری اداکاروں کے گھروں کو خریدنے کےلیے رقم جاری تھی۔
ڈی سی پشاور نے ایوارڈ کا اعلان کرتے ہوئے دونوں گھروں کے مالکان کے اعتراضات مسترد کیے تھے جس کے بعد گھروں کی ملکیت محکمہ آثار قدیمہ کے نام ہوئی۔
خیال رہے کہ لیجنڈری دلیپ کمار اور راج کپور نے اپنی زندگی کا کچھ حصہ پشاور میں گزارا تھا لیکن اب یہ گھر انتہائی خستہ حال ہیں۔
یاد رہے کہ 2013 میں دلیپ کمار کے گھر کو وفاقی حکومت نے بھی قومی ورثہ قرار دیا تھا اور1988 میں دلیپ کمار نے اس آبائی گھر کا دورہ کیا تھا۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 7 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 12 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 12 گھنٹے قبل





