Advertisement
علاقائی

پی پی 149 ، پریزائیڈنگ افسر نے پولنگ ایجنٹوں سے پہلے ہی فارم 45 پر دستخط کروا لئے

وقت بچانے کے لئے فارم 45 سائن کروائے، پریزائیڈنگ آفیسر محمد اقبال

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 21st 2024, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی پی 149 ،  پریزائیڈنگ افسر نے  پولنگ ایجنٹوں سے پہلے ہی فارم 45 پر دستخط کروا لئے

لاہور کے حلقہ پی پی 149 کے پولنگ اسٹیشن 127 پر پریزائیڈنگ افسر نے سنی اتحاد کونسل کے پولنگ ایجنٹوں سے پہلے ہی فارم 45 پر دستخط کروا لئے، پریزائیڈنگ آفیسر نے سائن کروانے کا اعتراف بھی کر لیا۔ 

پولنگ ایجنٹوں سے فارم 45 پر دستخط کرانے کی شکایت پر سنی اتحاد کونسل کے رہنما پولنگ اسٹیشن پہنچے، جہاں انکا پریزائیڈنگ آفیسر سے جھگڑا ہوا۔ سنی اتحاد کونسل نے اسے پری پول رگنگ قرار دیا۔

پریزائیڈنگ آفیسر محمد اقبال کا کہنا تھا کہ انہوں نے وقت بچانے کے لئے سائن کروائے۔

سنی اتحاد کونسل کی پولنگ ایجنٹس کا کہنا تھا کہ ان سے فارم 45 پر صبح ہی سائن کروا لئے گئے تھے۔

سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں نے الزام لگایا کہ دیگر حلقوں میں بھی پولنگ کے عملے نے ان کے ایجنٹوں سے فارم 45 پر سائن کروا کر قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 5 دن قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • ایک گھنٹہ قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 2 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال