Advertisement

منڈی بہاؤالدین کے علاقے شانہ لوک سے لڑکی اور لڑکے کی لاش برآمد

پولیس حکام کے مطابق لڑکے کو گولی مار کر اور لڑکی مبینہ طور پر پانی میں گرا کر قتل کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 16th 2024, 5:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
منڈی بہاؤالدین کے علاقے شانہ لوک سے لڑکی اور لڑکے کی لاش برآمد

منڈی بہاؤالدین کے علاقے شانہ لوک سے لڑکی اور لڑکے کی لاش برآمد کی گئی ہے ۔ 

پولیس حکام کے مطابق لڑکے کو گولی مار کر اور لڑکی مبینہ طور پر پانی میں گرا کر قتل کیا گیا ۔ 

پولیس نے  جائے وقوعہ سے لاشیں قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔ 

Advertisement