لاہور میں 43 ڈگری میں 47 ڈگری جیسی گرمی محسوس کی جارہی ہے

شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 16 2024، 7:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی شدت برقرار، لاہور میں 43 ڈگری میں 47 ڈگری جیسی گرمی محسوس کی جارہی ہے۔
کراچی میں محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 38 ڈگری ہوگیا ، شہر قائد میں آج 42 ڈگری جتنی شدت کی گرمی محسوس کی جا سکتی ہے۔
سبی میں محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 49 ڈگری تک پہنچ گیا ہے جبکہ فیصل آباد اور اسلام آباد میں 44، پشاور اور ملتان میں 43 ڈگری جیسی شدت کا احساس ہو رہا ہے۔
آج شام یا رات گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 16 گھنٹے قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 18 گھنٹے قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 14 گھنٹے قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





