ٹوکن احتجاج ہوتے رہتے ہیں،ہم بھی کرتے تھے، اپوزیشن آئین کے دائرے میں رہ کر احتجاج کا شوق پورا کرلے، قائمقام گورنر پنجاب


قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے کہا کہ عزم استحکام ملک کی بہت بڑی ضرورت ہے ، سیاسی جماعتوں کو قومی سلامتی کے مسائل پر یکجا ہونا چاہیے ۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد ایک احسن اقدام ہے، آج کے دور میں کتاب کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے، آئین کوئی ایسی کتاب نہیں کہ اس کو پکڑ کے قسم کھالیں، آئین کو اس کی اصل شکل میں بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔
ملک احمد خان نے کہا کہ ٹوکن احتجاج ہوتے رہتے ہیں،ہم بھی کرتے تھے، اپوزیشن آئین کے دائرے میں رہ کر احتجاج کا شوق پورا کرلے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئین کو اٹھا کر گھومنے کا کوئی فائندہ نہیں اس پر عمل ہونا چاہئے۔پارلیمنٹ ملک کا اعلیٰ ترین فورم ہے، عزم استحکام ملک کی بہت بڑی ضرورت ہے ، سیاسی جماعتوں کو قومی سلامتی کے مسائل پر یکجا ہونا چاہیے ۔

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم
- 5 گھنٹے قبل

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- ایک گھنٹہ قبل

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 5 گھنٹے قبل
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 3 گھنٹے قبل

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 2 گھنٹے قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 3 گھنٹے قبل

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 5 گھنٹے قبل