Advertisement
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا

سان فرانسسکو: موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ڈیزائن میں تبدیلی پر کام شروع کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 14th 2021, 1:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق   پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی کمپنی نے چیٹ ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ کیا تھا، جس پر کام مکمل ہوگیا ہے۔واٹس ایپ کمپنی نے آزمائشی طور پر  فی الحال یہ سہولت بیٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین کو دی ہے۔ اس تبدیلی کو ’یو آئی‘ کا نام دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آزمائشی تجربے میں کامیابی کے بعد تمام صارفین کو یہ سہولت فراہم کردی جائے گی۔ اس  سے متعلق  زیادہ معلومات تو سامنے نہیں آسکیں لیکن  ڈبلیو اے بیٹا انفو نے ایک تصویر جاری کی ہے۔

اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ڈیزائن کی تبدیلی کے بعد صارفین  آرکائیو میں موجود تصاویر، ویڈیوز یا پیغامات کو ڈیلیٹ کریں گے  تو ان کے سامنے خالی چیٹ ونڈو ظاہر ہوتی رہے گی۔

خیال رہے کہ  کمپنی  کیجانب سے استعمال کنندہ گان کے اعتماد کو برقرار رکھنے اور صارفین کو متاثر کرنے کے لیے نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔

Advertisement
برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں

  • 5 گھنٹے قبل
پاک بنگلہ دیش ٹی 20سیریز، گرین شرٹس کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ

پاک بنگلہ دیش ٹی 20سیریز، گرین شرٹس کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ

  • 3 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا  میں گلیشیائی جھیل پھٹنے  کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

  • 5 گھنٹے قبل
لکی مروت ، پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن  دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی گئی

لکی مروت ، پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی گئی

  • 6 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

ڈی آئی خان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں  ایک بار پھر تیزی، انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی، انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

  • 6 گھنٹے قبل
چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان

چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمات کی فہرست میں ایک اور اضافہ

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمات کی فہرست میں ایک اور اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری

  • 6 گھنٹے قبل
40 ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران جا کر غائب ہو گئے،وزیر مذہبی امور کا انکشاف

40 ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران جا کر غائب ہو گئے،وزیر مذہبی امور کا انکشاف

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان

وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز،قومی ٹیم کا پہلا دستہ ڈھاکہ روانہ

پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز،قومی ٹیم کا پہلا دستہ ڈھاکہ روانہ

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement