کراچی : سندھ میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاسز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کل بروز منگل 15 جون سے پچاس فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیر تعلیم سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسکولوں میں چھوٹی کلاسز کے کھولنے سے متعلق ٹوئٹ کیا گیا ہے ۔
سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال میں مزید بہتری آنے کی صورت میں پرائمری کلاسز 21 جون سے شروع کردی جائیں گی۔ انہوں نے مزید لکھا ہے کہ اسکولوں کے سارے عملے کو ویکسینیٹڈ ہونا لازمی ہوگا۔
سندھ کرونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کل بروز منگل 15 جون سے %50 حاضری کیساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور کرونا کی صورتحال میں مزید بہتری آنے کی صورت میں پرائمری کلاسز 21 جون سے شروع کردی جائینگی۔ اسکولوں کے سارے عملے کو vaccinated ہونا لازمی ہوگا
— Senator Saeed Ghani (@SaeedGhani1) June 14, 2021
اس سے قبل سعید غنی کا کہنا تھا کہ محکمہ تعلیم کی قائمہ کمیٹی اجلاس میں تعلیمی اداروں کو پہلی سے آٹھویں تک کھولنے اور میٹرک، انٹر کے امتحانات کا فیصلہ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ تعلیمی ادارے عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں بند کیے گئے تھے جبکہ تدریسی عمل آن لائن کلاسز کے ذریعے جاری تھا۔
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 30 منٹ قبل

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز
- ایک دن قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- ایک دن قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- ایک دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 42 منٹ قبل








.webp&w=3840&q=75)


