راولپنڈی : قومی ٹیم کے بلے باز محمد رضوان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کیرئیر کی پہلی ٹیسٹ سنچری بنا ڈالی۔ محمد رضوان 185 گیندوں پر 12 چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ مکمل طور پر فلاپ نظر آئی لیکن محمد رضوان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری بنائی اور ساتھ ٹیم کو شکست کے بھنور سے نکال لائے ۔ وکٹ کیپر محمد رضوان کی ٹیسٹ میں یہ پہلی سنچری ہے اور وہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے سنچری بنانے والے ساتویں وکٹ کیپر بیٹس مین بن گئے ہیں۔
Maiden Test hundred for Mohammad Rizwan ?
— ICC (@ICC) February 7, 2021
His patient knock has strengthened Pakistan’s position in the Test!
How many more will he get?#PAKvSA, day four ➡️ https://t.co/dHR9CvAE8T pic.twitter.com/EBRu8wMZOz
محمد رضوان کی سنچری کی بدولت پاکستان دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو قابل دفاع ہدف دینے کیلئے کامیابی سے بیٹنگ جاری رکھے ہوئے ہے ۔ محمدرضوان نے185گیندوں پر 12چوکوں کی مدد سے 100 رنز بنا لیے ہیں جبکہ وہ ابھی اپنا کھیل جاری رکھے ہوئے ہیں ، ان کے ساتھ نعمان بھر پور ساتھ دے رہے ہیں ۔پاکستان نے انگلینڈ کے 201 رنز کے جواب میں اب تک 284 رنز بنا لیے ہیں اور 355رنز کی برتری حاصل کر لی ہے ۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago






