اگر آپ امبانی کی خوشی میں خوش نہیں ہوسکتے ہیں تو پھر اُنہیں نظر انداز کریں، نعمان اعجاز


پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی مہنگی ترین شادی پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔
نعمان اعجاز نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مکیش امبانی کے مخالفین کی تنقید پر ردعمل دیتے ہودیتے ہوئے کہا کہ میں ایک بات میں سمجھ نہیں پا رہا کہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی پر تنقید کرنے والے یہ لوگ کون ہیں؟
View this post on Instagram
اُنہوں نے کہا کہ لوگ امبانی کی شادی پر تنقید کرنا چھوڑ دیں کیونکہ یہ اُن کی شادی، ان کی خوشی اور ان کا پیسہ ہے لہٰذا انہیں اپنی زندگی سے لطف اندوز ہونے دیں۔
نعمان اعجاز نے کہا کہ اگر آپ امبانی کی خوشی میں خوش نہیں ہوسکتے ہیں تو پھر اُنہیں نظر انداز کریں، اپنی رائے دینا اور تنقید کرنا درست نہیں۔
سینیئر اداکار نے تنقید کرنے والوں کو مشورہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ آپ دعا کریں کہ آپ بھی ایک دن اتنے امیر ہو جائیں کہ ایسی شادی کر سکیں۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 15 گھنٹے قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 18 گھنٹے قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 17 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 16 گھنٹے قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 15 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل




