Advertisement
علاقائی

کوئٹہ : تربت میں زلزلے کے جھٹکے

تفصیلات کے مطابق زلزلے کا مزکز تربت سے 24 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جولائی 24 2024، 11:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ : تربت میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ : کوئٹہ تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ 

تفصیلات کے مطابق زلزلے کا مزکز تربت سے 24 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا ۔ 

زلزلہ پیما کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ 

Advertisement
رجحانات
Advertisement