اب خلیل الرحمٰن قمر کی مبینہ نامناسب ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جس میں انہیں ایک خاتون کے ہمراہ نامناسب حالت میں دیکھا جا سکتا ہے


خلیل الرحمٰن قمر کی مبینہ ویڈیوز ایسے وقت میں وائرل ہوئی ہیں، جب کہ ایک روز قبل انہیں مبینہ طور پر اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنانے والے ایک ملزم نے ان کی ویڈیوز ریلیز کرنے کی دھمکی دی تھی۔
واضح رہے کہ معروف لکھاری اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو مبینہ طور پر اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ 20 جولائی کو پیش آیا تھا، بعد ازاں خلیل الرحمن قمر کی فریاد پر پولیس نے مقدمہ دائر کرکے انہیں جھانسہ دینے والی مرکزی ملزمہ خاتون آمنہ عروج کو گرفتار کرلیا تھا۔
خلیل الرحمٰن قمر کے اغوا اور تشدد کے کیس میں ملوث مرکزی ملزم حسن شاہ نے چند روز قبل ایک ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس ڈراما ساز کی آمنہ عروج کے ساتھ نامناسب ویڈیوز موجود ہیں اور وہ انہیں جلد ریلیز کردیں گے۔
اب خلیل الرحمٰن قمر کی مبینہ نامناسب ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جس میں انہیں ایک خاتون کے ہمراہ نامناسب حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔
خلیل الرحمن قمر کی وائرل ہونے والی مختصر مبینہ ویڈیوز میں ڈراما ساز کو بیڈ پر لڑکی کے ساتھ نیم برہنہ حالت میں پہلے سگریٹ نوشی اور بعد ازاں ان کے ساتھ بوس و کنار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
یاد رہے کہ وائرل ویڈیوز میں خلیل الرحمٰن قمر کو اپنے مخصوص انداز میں بستر پر سگریٹ نوشی بھی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 21 hours ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 19 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 19 hours ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 20 hours ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago




