لوچستان میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر بلوچستان اعلی عہدوں پر تبدیلیاں کی جا رہی ہیں

شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 29 2024، 2:14 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی جی بلوچستان کو تبدیل کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی پختواہ خوا معظم جاہ انصاری آئی جی بلوچستان مقرر کردیے گئے ۔
معظم جاہ انصاری دوسری بار آئی جی پولیس بلوچستان کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں،وہ کوئٹہ2017 سے 2018 ایک سال تک آئی جی پولیس بلوچستان رہ چکے ہیں۔
واضح رہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر بلوچستان اعلی عہدوں پر تبدیلیاں کی جا رہی ہیں ۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- ایک دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- ایک دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






