توسیعی منصوبے کی تکمیل پر، ڈی ای سی انڈور ایونٹس اور نمائشوں کا خطے میں سب سے بڑا مقام بن جائے گا


دبئی کے حکمران ،نائب صدر، وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایکسپو سٹی دبئی میں دبئی ایگزیبیشن سینٹر (ڈی ای سی ) کے لیے 10 بلین درہم کے توسیعی منصوبے کی منظوری دیدی۔
توسیعی منصوبے کی تکمیل پر، ڈی ای سی انڈور ایونٹس اور نمائشوں کا خطے میں سب سے بڑا مقام بن جائے گا۔
متحدہ عرب امارات کے خبر رساں ادارے وام کے مطابق یہ منصوبہ دبئی 2040 اربن ماسٹر پلان کا حصہ ہے۔ یہ توسیع ایکسپو سٹی دبئی کے ایک متحرک اقتصادی مرکز بننے کے وژن کے لیے لازمی ہے، جو عالمی نمائشوں اور تقریبات کے ذریعے کارفرما ہے۔وام کے مطابق شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کہا کہ ہم نے ایکسپو سٹی دبئی میں دبئی ایگزیبیشن سینٹر کی توسیع کے ماسٹر پلان کی منظوری دے دی ہے، جس پر 10 ارب درہم کی سرمایہ کاری ہوگی۔
یہ مشہور مقام نہ صرف خطے میں سب سے بڑی انڈور نمائش اور ایونٹس کی منزل بنے گا بلکہ صنعت میں بہترین کارکردگی کے لیے نئے عالمی معیارات بھی قائم کرے گا۔ ہم ایونٹس اور نمائشوں کے شعبے میں دبئی کی حیثیت کو عالمی رہنما اور میگا ایونٹس کے لیے سرفہرست مقام کے طور پر مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 10 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 13 گھنٹے قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 9 گھنٹے قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 13 گھنٹے قبل








