کراچی : معروف میزبان واداکارہ ندا یاسر کی والدہ فہمیدہ نسرین انتقال کر گئیں۔

معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ندا یاسر نے اپنی والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "ہماری پیاری ، مظبوط اور لڑنے والی والدہ ہمیں تنہا چھوڑ گئیں " اناللہ وانا الیہ راجعون۔
View this post on Instagram
ندا یاسر کی بہن و سپورٹس اینکر سویرا پاشا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ " میری والدہ نے آج صبح اپنی آخری سانس لی ہیں اور انہوں نے ہمیں اپنی ابدی زندگی کے لئے چھوڑ دیا ہے۔آپ سب نے جو دعائیں انکے لیے بھیجیں اس پر آپ سب کی شکر گزار ہوں "۔
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
— Sawera Pasha (@sawerapasha) February 8, 2021
My mother has breath her last this morning and she has left us for her eternal life and to abide forever with Almighty.. I am obliged to each and everyone of you for sending out a prayer for her. https://t.co/Q5oVHsFWtr
گزشتہ روز بھی اسپورٹس اینکر سویرا پاشا کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ " میری والدہ کیلئے دعا کریں ، وہ آئی سی یو میں تھیں لیکن چند گھنٹوں سے وینٹی لیٹر پر ہیں شاید کسی کی دعا لگ جائے"۔
Please pray for my mother, she was in ICU all day and now on vent since last few hours. Kya pata kiski dua lag jaye.
— Sawera Pasha (@sawerapasha) February 8, 2021

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 9 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 13 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل





