Advertisement

جنوبی کوریا میں نامعلوم افراد کا اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا

نامعلوم افراد نے سفارتخانے کی چھٹی کے دن داخل ہوکر اس کی املاک کو نقصان پہنچایا، اسرائیلی وزارت خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 25 2024، 2:43 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی کوریا  میں نامعلوم افراد کا اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں نامعلوم افراد نے اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق نامعلوم افراد نے سفارتخانے کی چھٹی کے دن داخل ہوکر اس کی املاک کو نقصان پہنچایا۔ یہ دھاوا ایک مذہبی تہوار کی مناسبت سے ہوا، جس کی وجہ سے سفارت خانہ بند تھا۔

اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی بھی سفارتی عملے کو نقصان نہیں پہنچا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل غزہ کے باشندوں کے خلاف اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا ایک سال مکمل ہونے پر ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے کے نزدیک زوردار دار بم دھماکا ہوا تھا۔

بھارت میں بھی اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوچکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفارتخانے کے ترجمان نے زور دار دھماکے کی تصدیق کی تھی۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 5 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 4 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 2 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 2 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 5 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 5 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 4 دن قبل
Advertisement