Advertisement

# محمدعلی سدپارہ ، لاپتہ پاکستانی کوہ پیما اورساتھیوں کی بحفاظت واپسی کیلئے ٹوئٹرصارفین دعاگو

ویب ڈیسک : معروف پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کے ٹو پرتاحال لاپتہ ہے اور ٹوئٹر صارفین سمیت پوری قوم ان کی خیریت جاننے اور بحفاظت واپسی کیلئے دعاگو ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 10th 2021, 4:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

دنیا کے اس دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو (8،611 میٹر بلند)  کو سردیوں میں فتح کرنے کی کوشش کرنے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کا رابطہ جمعہ کے روز سے بیس کیمپ، ٹیم اور اہل خانہ سے منقطع ہوا تھا ۔ جس کے بعد  پاک فوج نے  انتہائی مشکل موسم میں ہیلی کاپٹروں کا استعمال کرتے ہوئے ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا اور 7000 میٹر کی بلندی تک اڑان بھری لیکن  تاحال کسی کا سراغ نہیں مل سکا ۔  دو روز کے تلاش اور بچاؤ  کے آپریشن میں کامیابی نہ ملنے کے بعد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے کہا ہے کہ اب اس کارروائی کو ان کے والد کی لاش کی تلاش کے آپریشن میں تبدیل کر کے جاری رکھنا چاہیے۔

 لاپتہ کوہ پیما اور ان کے ساتھیوں کی  خیریت  کی خبر کا ہر شخص کو انتظار ہے ،  شاید کوئی معجزہ ہوجائے ۔۔  اسی  کے پیش نظر  سوشل میڈیا پر بھی صارفین   نے کوہ پیما کیلئے  اپنے احساسات و جذبات کا اظہار کیا اور لاپتہ کوہ پیما  کی خیر وعافیت واپسی کیلئے دعاگونظر آئے ۔

Advertisement
عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

  • ایک گھنٹہ قبل
سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار

وزیر اعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار

  • 5 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت

  • 5 گھنٹے قبل
ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

  • 15 منٹ قبل
وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا

وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا

  • ایک گھنٹہ قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ

  • 4 گھنٹے قبل
ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

  • 17 منٹ قبل
15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

  • 4 گھنٹے قبل
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل

وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement