اسلام آباد : طبی عملے نے ہیلتھ رسک الاؤنس نا ملنے پر وفاقی دارلحکومت کے ہسپتالوں میں کرونا ٹیسٹنگ بند کرنے کے لائحہ عمل پر غور کرنا شروع کردیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 29th 2021, 5:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنے والے ورکرزکو ملنے والے ہیلتھ رسک الاؤنس کی سمری مسترد ہوگی ہے ۔
سیکریٹری ہیلتھ عامر اشرف خواجہ نے ہیلتھ رسک الاؤنس کی سمری مسترد کی تھی۔
ورکرز نے احتجاج کرتے ہوئے کرونا ٹیسٹنگ بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات30 جون تک نا مانے گئے تو آئیر پورٹ پر بھی کرونا سکریننگ بند کردیں گے،ان مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ ہم ملک بھر کے ویکسی نیشن سینٹربھی بند کر دیں گے۔
احتجاج میں پمزہسپتال،پولی کلینک،نیرم،قومی ادارہ صحت کے ڈاکٹرز ،نرسزاور دیگر ورکرز شامل تھے۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






