فلم 11 جولائی 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

1734692785-0-600x450.webp&w=3840&q=75)
ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ سنسنی اور تھرلر سے بھر پور سپرمین فرنچائیز کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
جیمز گن کی سپرمین کی نئی فلم کیلئے شائقین بےصبری سے انتظار کر رہے تھے جس کا پہلا ٹریلر انتہائی مضبوط ایکشن سے بھرپور دکھایا گیا ہے جس سے مداحوں میں فلم کیلئے بےچینی مزید بڑھ گئی ہے،ہالی ووڈ کو امید ہے کہ یہ فلم 2025 کی سب سے بڑی ریلیز میں سے ایک کے طور پر جگہ بنائے گی۔
اس فلم میں مرکزی کردارڈیوڈ کورنسویٹ ادا کر رہے ہیں جس کا مقصد ڈی سی اسٹوڈیوز کے لیے ایک نئے دور کا آغاز کرنا ہے، جس کو مصنف، ہدایت کار گن اور پروڈیوسر پیٹر سیفران نے 2022 میں سنبھالا تھا۔
فلم میں اس مرتبہ سُپرمین میں کامک کرداروں کو بھی حصہ بنایا گیا ہے، ٹریلر کا آغاز سپرمین کے کرپٹو سپر ڈاگ کے ذریعے دوبارہ زندہ ہونے سے پہلے برفیلی زمین پر گرنے سے ہوتا ہے جو شائقین کو بےحد پسند آیا ہے۔ فلم میں مزید کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں یہ ریلیز کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا۔
ہالی ووڈ کی یہ فلم 11 جولائی 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 15 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 15 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 16 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل








