تجارت
- Home
- News
پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی زبردست تیزی کا رجحان
3 ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 634 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا
شائع شدہ 6 hours ago پر Dec 23rd 2024, 10:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 634 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 3238 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار 513 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سنگل سیلز ٹیکس ریٹرن کا دائرہ کار مزید شعبوں تک بڑھا دیا،ترجمان
- ایک گھنٹہ قبل
ملٹری کورٹ سے 9 مئی مقدمات میںسزا یافتہ 11 مجرم سینٹرل جیل لاہور منتقل
- 2 گھنٹے قبل
اپوزیشن سے مذاکرات،وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے
- 37 منٹ قبل
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا،احتساب عدالت
- 2 گھنٹے قبل
کابینہ ڈویژن 2025 کی عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری کر دیا
- 2 منٹ قبل
عوام کو پارلیمان سے بہت امیدیں ہیں،حکومت اور اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ہی جمہوریت کو مضبوط بنائے گا،اسپیکر اسمبلی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات