چاہت فتح علی خان کے گانے بدوبدی2 کی ویڈیو بڑی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے


سوشل میڈیاپر اپنے انوکھے انداز اور بدوبدی گانےسے مشہور والے مزاحیہ سنگر چاہت فتح علی خان نے بدو بدی 2 گانا بھی ریلیز کر دیا۔
چاہت فتح علی خاں سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت اور گلوکار ہیں جنہوں نے پچھلے کچھ سالوں میں گانوں کے عجیب وغریب ری میک بنانے کی وجہ سے بین ااقوامی شہرت حاصل کی ہے۔
کچھ عرصہ قبل مزاحیہ گلوکارچاہت فتح علی خان نے اپنے مداحوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ جلد ہی “بدو بدی 2 “کے نام سے گانے کا دوسرا ورژن ریلیز کریںگے۔
اب کرسمس اور موسم سرما کی تعطیلات کے وقت فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنے نئے گانے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر شئیر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ نئے سال کی خصوصی پیشکش، چاہت فتح علی خان نے اپنے مداحوں کے لیے نئے ماڈلز کے ساتھ اپنا نیا گانا ’بدو بدی 2‘ ریلیز کر دیا ہے۔
بدو بدی گانے کو انتہائی کم معیار کے ماحول میں فلمایا گیا ہے۔بدو بدی کے گانے کی ویڈیوبرعکس اس میں چاہت کو کچھ بولڈ رقاصوں کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
چاہت فتح علی خان کے اس نئے گانے کےبول بھی پرانے گانے سےکافی مختلف ہیں۔ اس نئے گانے کے لیے بھارتی نژاد برطانوی گلوکار و پاپ سینسیشن جونی زی عرف تاز کے 90 کی دہائی کا مشہور گانا ’نچاں گے ساری رات سونیا وے‘ کے بول منتخب کیے ہیں۔
چاہت فتح علی خان کے گانے بدوبدی2 کی ویڈیو بڑی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
- 4 hours ago

عمران خان کی سابق خوشدامن لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- 5 hours ago

پاک فوج کو شہدا کو خراج عقیدت،نیا نغمہ ’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ ریلیز
- 2 hours ago

چین: دو اعلیٰ فوجی جرنیل بدعنوانی کے الزامات پر برطرف
- 16 hours ago

پاکستان کے اشعب عرفان وینکوور مینز اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے
- 3 hours ago

خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی روک تھام کے لیے پولیس کا پہلا اسنائپر اسکواڈ تیار
- 29 minutes ago

پاکستان اور افغانستان جنگ بندی پر راضی، دونوں ممالک ایک دوسرے کی سر زمین کا احترام کریں گے، وزیر دفاع
- 5 hours ago

دسمبر میں آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
- 3 hours ago

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائیٹ ایچ ایس ون خلا میں روانہ
- 5 hours ago

افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے سدباب کے لیے اقدامات ضروری ہیں، اسحاق ڈار
- 2 hours ago

حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں
- 5 hours ago

صدرٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف ’’نو کنگز‘‘ کے نام سے تمام ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے
- 4 hours ago