علاقائی
- Home
- News
مریم نواز کی کرسمس پر بہترین سکیورٹی انتظامات کرنے پر انتظامیہ اور پولیس کو شاباش
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں سب اپنی مذہبی رسومات منانے کیلئے آزاد ہیں، اقلیتی برادری کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے
شائع شدہ 14 hours ago پر Dec 26th 2024, 5:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم قائداعظم اور کرسمس پر بہترین سکیورٹی انتظامات کرنے پر انتظامیہ اور پولیس کو شاباش دی۔
اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ کرسمس پر گرجا گھروں اور دعائیہ تقریبات کا پر امن انعقاد خوش آئند ہے، کرسمس پر سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پنجاب پولیس نے فرائض منصبی عمدہ طریقے سے انجام دیئے۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں سب اپنی مذہبی رسومات منانے کیلئے آزاد ہیں، اقلیتی برادری کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے، انتظامیہ اور پولیس جوش و جذبے سے عوامی خدمت جاری رکھیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
- 9 گھنٹے قبل
بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ طویل عدالت کے بعد 92سال کی عمر میں چل بسے
- 9 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 22 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ
- 9 گھنٹے قبل
سکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک
- 10 گھنٹے قبل
فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ مزید 5 مجرموں کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
- 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے سینیٹر عرفان صدیقی کو حکومتی اتحادی کمیٹی کا ترجمان مقرر کردیا
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات