علاقائی

کراچی : 2 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف انتظامیہ قانونی کارروائی کا اختیار رکھتی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a day ago پر Dec 27th 2024, 10:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی : 2 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

کراچی : 2024 کے اختتام  پر کراچی بھرمیں 2 روزکےلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق 31 دسمبرسے یکم جنوری تک شہربھرمیں دفعہ 144 نافذ رہےگی، اسلحہ لےکرچلنے،اسلحہ کی نمائش اورپٹاخے پھوڑنے پرپابندی ہوگی۔

واضح رہے کہ پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف انتظامیہ قانونی کارروائی کا اختیار رکھتی ہے۔