واقعے کے بعد علاقہ مکینوں سراپا احتجاج ہیں اور اُن کا کہنا ہے کہ متعدد بار شکایات کے باوجود بھی گٹر پر ڈھکنا نہیں لگایا گیا۔
شائع شدہ 2 days ago پر Jan 5th 2025, 7:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی :کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں پانچ سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر لاپتہ ہوگیا۔
واقعہ کے بعد ایدھی رضاکاروں نے بچے کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن کیا اور دو گھنٹے کی جدوجہد کے بچے کی لاش باغ کورنگی ندی سےمل گئی۔
یہ افسوسناک واقعہ شاہ فیصل کالونی نمبر دو میں شادی ہال کے قریب پیش آیا، جس میں گرنے والے بچے کی شناخت پانچ سالہ حذیفہ کے نام سے ہوئی ہے۔افسوسناک سانحے پر والدین اور اہل خانہ شدید غم کی حالت میں مبتلا ہیں جبکہ علاقہ مکینوں سراپا احتجاج ہیں اور اُن کا کہنا ہے کہ متعدد بار شکایات کے باوجود بھی گٹر پر ڈھکنا نہیں لگایا گیا۔
پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج برقرار، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
- 2 گھنٹے قبل
تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ ،متعدد ہلاکتیں
- 2 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں کڑاکے کی سردی ، بالائی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ
- 2 گھنٹے قبل
خصوصی عدالتوں کا کیس :قانونی فورم کے ہوتے ایگزیکٹو خود کیسے جج بن سکتا ہے ، جسٹس جمال مندوخیل
- 41 منٹ قبل
سپیس ایکس کا 2025 کا پہلا سٹارلنک مشن روانہ
- 5 منٹ قبل
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں 28 جنوری تک توسیع
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات