Advertisement

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،  ہنزہ میں ٹمپریچر منفی 11 ڈگری تک گر گیا

قلات میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جنوری 6 2025، 2:13 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،  ہنزہ میں ٹمپریچر منفی 11 ڈگری تک گر گیا

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،  ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ کوئٹہ میں منفی 7، ایبٹ آباد میں 4، پشاور میں 6، بہاولپور میں 7 ، کراچی میں 9 جبکہ لاہور میں 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان، کشمیر ، مری ،گلیات اورگردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیش گوئی ہے جبکہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے۔

Advertisement
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 3 گھنٹے قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر