ملک کے اکثر علاقوں میں موسم مزید سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات


ملک میں ان دنوں شدید سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے باعث شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت منفی ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے اکثر علاقوں میں موسم مزید سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جب کہ پہاڑی علاقوں میں موسم کی شدت برقرار رہے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جب کہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔
اس کے علاوہ کشمیر ، بالائی خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار اوربالائی پنجاب کے بعض علاقوں میں بھی دھند کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بھی سردی کی لہر جاری ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت 8.1 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم سرد اورخشک رہنےکا امکان ہے، شہر میں کم سےکم درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری رہ سکتا ہے، شمال مشرق سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ہے۔

سکیورٹی فورسز کا خضدار میں ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک
- 12 منٹ قبل

وزیراعظم سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کر کے لندن روانہ
- 34 منٹ قبل

ایک ملک کے خلاف جارحیت کو دونوں کے خلاف تصور کیا جائے گا،پاک سعودیہ مشترکہ اعلامیہ
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سالانہ نتائج کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب،کئی دیہاتوں میں پانی داخل
- 4 گھنٹے قبل

سعودیہ اور پاکستان، جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک، سعودی وزیر دفاع کی اردو ٹویٹ
- 2 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ کا برطانیہ کا دورہ، سرمایہ کاری کی امیدیں، مظاہرے اور متنازعہ تعلقات زیرِ بحث
- 15 گھنٹے قبل

یو اے ای میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری،مفت ترسیلات زر بھیج سکیں گے
- 4 گھنٹے قبل

مغوی اسسٹنٹ کمشنر حنیف نورزئی بازیاب، وزیر اعلیٰ کے خصوصی طیارے کے ذریعے کوئٹہ منتقل
- 4 گھنٹے قبل

اسرائیلی فوج کی سفاکیت نہ تھم سکی، تازہ حملوں میں غزہ کے 98 فلسطینی شہید
- 4 گھنٹے قبل

تھیلیسیمیا کے مریضوں کا جدید طریقہ علاج، پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر نے نئی تاریخ رقم کردی
- 3 گھنٹے قبل

طالبان کی جانب سے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی
- 40 منٹ قبل