Advertisement
علاقائی

ڈیرہ اسماعیل خان:کوہ سلیمان کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

آگ سے زیتون، چلغوزے، نشتر اور گرگورے کے قیمتی درختوں کا نقصان ہو سکتا ہے،مقامی حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 9th 2025, 7:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیرہ اسماعیل خان:کوہ سلیمان کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

ڈیرہ اسماعیل خان:کوہ سلیمان کے جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، پہاڑ کے دامن میں چار مختلف مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے۔
 ذرائع کے مطابق پہاڑ کے شمال میں گاؤں تجری اور دوسرے پہاڑ کے جنوب المر کلاں میں آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں، آگ کے شعلے تحصیل ہیڈکوارٹر درہ زندہ میں دیکھے جا سکتے ہیں۔دیکھتے ہی دیکھتے آگ کئی کلومیٹرز تک پھیل چکی ہے۔
مقامی حکام کے مطابق آگ سے زیتون، چلغوزے، نشتر اور گرگورے کے قیمتی درختوں کا نقصان ہو سکتا ہے جبکہ آگ سے جنگل کے چرند و پرند کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ درہ زندہ میں ابھی تک آگ بجھانے کے لیے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں دیکھے جا رہے۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 11 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 5 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 11 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق