ممبئی : بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شو دی کپل شرما شو کی واپسی پر پروگرام کے میزبان نے اپنا معاوضہ بڑھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال کے آغاز پر کامیڈی شو کا دوسرا سیزن کووڈ کے باعث آف ائیر کردیا گیا تھا جس کے بعد متعدد مرتبہ شو کے دوبارہ آن ائیر ہونے کی خبریں سامنے آتی رہی تھیں ۔ جبکہ اب کپل شرما کے معاوضے میں اضافے کی خبر سامنے آئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے رکن اسمبلی سے شادی کرلی
بھارتی ویب سائیٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پہلے کپل شرما پروگرام کی ایک قسط کے تیس لاکھ روپے وصول کرتے تھے اور یوں ہفتے بھر میں نشر ہونے والی دو اقساط کے ساٹھ لاکھ روپے لیتے تھے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اب کپل شرما ایک قسط کے پچاس لاکھ روپے لیں گے اور یوں ایک ہفتے کے دوران ناظرین کو دکھائی جانے والی دو اقساط کے ایک کروڑ روپے وصول کریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : موٹر سائیکل مالکان کیلئے انتہائی بری خبر
اس دعوے کے حوالے سے کپل شرما کی جانب سے تاحال کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما شو کا آغاز اگلے ماہ سے کیا جائیگا، جو کہ مکمل طور پر نئے طرز کا ہوگا۔

وزیرِاعظم کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات،دونوں رہنماؤں کاغزہ میں جنگ بندی پر اظہار اطمینان
- 4 گھنٹے قبل

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 4 گھنٹے قبل

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 2 گھنٹے قبل

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- 2 گھنٹے قبل

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 3 گھنٹے قبل

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 2 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 2 گھنٹے قبل