ساجد خان نے4 جبکہ نعمان علی نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 18th 2025, 7:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملتان : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں اسپنر ساجد خان اور نعمان علی کے شاندار اسپیل نے کالی آندھی کی کمر توڑ کر رکھ دی۔
ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم محض 137 بنا کر پویلین لوٹ گئی ،ساجد خان نے4 جبکہ نعمان علی نے 5 کھلاڑیوں کو جبکہ اسپنر ابرار احمد نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا
ویسٹ انڈیز کو پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 93 رنز درکار ہے۔
اس سے قبل پاکستان کی ٹیم پہلی اننگ میں 230 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی، پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے84 جبکہ محمد رضوان نے 71 رنز کی اننگز کھیلی۔
جبکہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیڈن سیلز اور جومل ویریکن نے 3،3، کیون نے 2 اور گوداکش موتی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 13 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 9 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 15 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








