ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کے اضافہ ہوا،صرافہ ایسوسی ایشن
شائع شدہ 12 گھنٹے قبل پر جنوری 21 2025، 5:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی :کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج منگل کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کے اضافہ ہوا جس کے بعد 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت2 لاکھ83 ہزار200 روپے ہو گئی ہے۔
جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 257روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 242798 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح بین الاقوامی بلین مارکیٹ میںسونے کی فی اونس قیمت میں 3ڈالر کا اضافہ ہوا جس سےعالمی مارکیٹ میںسونے کی نئی قیمت 2711ڈالر کی سطح پر آگئی۔
بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
- 11 hours ago
پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں اور احتجاج سے ہونے والے کی نقصانات کی رپورٹ جاری
- 13 hours ago
سپریم کورٹ نے سنگین غفلت پرایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹادیا
- 11 hours ago
سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے
- 10 hours ago
چیمپئینز ٹرافی :آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک جواب،بھارتی بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا
- 11 hours ago
پنجاب حکومت کا رواں ماہ کے آخر تک لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
- 12 hours ago
گورنر کے اعتراضات مسترد،خیبرپختونخوا حکومت نے یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ منظور کر لیا
- 10 hours ago
پی ٹی آئی کےتحریری مطالبات پر 7 روز میں تفصیلی جواب دیں گے، عرفان صدیقی
- 10 hours ago
وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں آمد پر اپوزیشن ارکان کی نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
- 11 hours ago
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، اعلامیہ جاری
- 10 hours ago
پنجاب میں پہلی اور سب سے بڑی کاروبار فنانس سکیم کا اجراء
- 13 hours ago
ترکیہ :ہوٹل میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات