Advertisement

سیز فائر معاہدے کے بعدحماس آج مزید 4 اسرائیلی خواتین، اسرائیل 90 فلسطینی قیدی رہا کریگا

جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نےپہلے 3 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Jan 25th 2025, 2:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیز فائر معاہدے کے بعدحماس آج مزید 4 اسرائیلی خواتین، اسرائیل 90 فلسطینی قیدی رہا کریگا

غزہ:غزہ میں سیز فائر معاہدے کے تحت حماس آج 4 اسرائیلی مغوی خواتین کو رہا کرے گا۔
حماس کی جانب سے جاری کر دہ بیان کے مطابق مغویوں اسرائیلی فوج کی سپاہی لیری الباگ، کرینہ ایریف ، ڈینئیل گلبوا اور نما لیوی کا نام ہفتے کو رہا ہونے والوں میں شامل ہےجس کے ، تبادلے میںاسرائیل 180 فلسطینیوں کو رہا کرےگا۔
اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی فہرست جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔
دوسری جانب سیز فائرمعاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج کی غزہ میں کارروائیاں جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں صاف پانی کا واحد پلانٹ تباہ کردیا، جنین میں منگل سے اب تک 14 فلسطینی شہید، 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے گھروں کو آگ لگادی، عرب لیگ اور یواے ای کی جنین میں اسرائیلی آپریشن کی شدید مذمت کی ہے۔
انروا کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے غزہ میں سردی سے7 بچے شہیدہوئے، اقوام متحدہ نے  کہنا ہےکہ غزہ میں جمعہ کے روز339 امدادی ٹرک داخل ہوئے۔
خیال رہے کہ  19 جنوری کو حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے تحت  پہلے 3 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا تھا جس کے بعد اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کیا گیا تھا۔

Advertisement
وزیر اعظم پاکستان کو پولیو فری بنانے اور ہر بچے کو موذی مرض سے بچانے کے لیے پُرعزم

وزیر اعظم پاکستان کو پولیو فری بنانے اور ہر بچے کو موذی مرض سے بچانے کے لیے پُرعزم

  • 19 منٹ قبل
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الاؤنس بھی بڑھانے کا فیصلہ

پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الاؤنس بھی بڑھانے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
اسلام آبادمیں  موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آبادمیں موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

  • 4 گھنٹے قبل
معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم

معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم

  • ایک گھنٹہ قبل
پرتگال کے معروف فاورڈ فٹ بالر ڈیوگو جوٹا  کار حادثے میں جاں بحق

پرتگال کے معروف فاورڈ فٹ بالر ڈیوگو جوٹا کار حادثے میں جاں بحق

  • ایک گھنٹہ قبل
نامور فوک گلوکار اور پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کی چھیالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے 

نامور فوک گلوکار اور پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کی چھیالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے 

  • 2 گھنٹے قبل
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے جنوبی افریقہ کے ایئر چیف کی  ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے جنوبی افریقہ کے ایئر چیف کی ملاقات

  • 2 گھنٹے قبل
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

  • 9 منٹ قبل
ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائرکے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ

ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائرکے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
 سوات واقعے کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں  غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے،علی امین

 سوات واقعے کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے،علی امین

  • 2 گھنٹے قبل
کویت کا ویزا  عمل کو آسان اور تیز  بنانے کے لیے  جدید الیکٹرانک نظام متعارف

کویت کا ویزا عمل کو آسان اور تیز بنانے کے لیے جدید الیکٹرانک نظام متعارف

  • ایک گھنٹہ قبل
محرم الحرام کے دوران سندھ میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، شرجیل میمن

محرم الحرام کے دوران سندھ میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، شرجیل میمن

  • 38 منٹ قبل
Advertisement