Advertisement
علاقائی

ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس باؤزر میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق ، 31 زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی سمیت 3 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں، پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Jan 27th 2025, 1:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس باؤزر میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق ، 31 زخمی

ملتان کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس سے بھرے باؤزر میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ایل پی جی باؤزر میں دھماکے سے آگ لگ گئی اور  باؤزر پھٹنے سے  ٹکڑے قریبی آبادی پر جا گرے۔ کئی گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد آگ بجھا دی گئی ، آگ بجھانے میں 10سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا اور فوم بھی استعمال کی گئی ۔

سی پی او  ملتان صادق علی کاکہنا ہے کہ گیس باؤزر دھماکے میں کئی مکانات تباہ اور جانور جھلس کر ہلاک ہوئے۔ ایل پی جی باؤزر سے گیس کا اخراج جاری ہے، علاقےکو خالی کرالیا ہے ، باؤزر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوئے ، 13 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کا کہناہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی سمیت 3 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ 

دوسری جانب ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کا کہنا ہے کہ نشتر اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی  ہے ،ملحقہ آبادیوں میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔ جائے حادثہ اور اطراف میں بجلی اور گیس کی فراہمی بند کر دی گئی جبکہ ملتان مظفرگڑھ روڈ کو اب ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

Advertisement
ضلع اورکزئی میں ڈیوٹی سے انکار پر42 پولیس اہلکاروں   معطل

ضلع اورکزئی میں ڈیوٹی سے انکار پر42 پولیس اہلکاروں  معطل

  • 4 گھنٹے قبل
چکن گونیا وائرس کی ایک بڑی عالمی وباء پھوٹنے کا خطرہ ، عالمی ادارہ صحت نےخبردار کر دیا

چکن گونیا وائرس کی ایک بڑی عالمی وباء پھوٹنے کا خطرہ ، عالمی ادارہ صحت نےخبردار کر دیا

  • 33 منٹ قبل
کراچی:نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5  بچوں کی پیدائش

کراچی:نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5  بچوں کی پیدائش

  • ایک گھنٹہ قبل
مون سون کے چوتھے اسپیل کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں  موسلادھار بارش

مون سون کے چوتھے اسپیل کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش

  • 4 گھنٹے قبل
امریکا کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت، ٹرمپ کی  اوباما پر شدید تنقید

امریکا کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت، ٹرمپ کی اوباما پر شدید تنقید

  • 2 گھنٹے قبل
سابق گورنرپنجاب، پی ٹی آئی کے رہنما میاں اظہر انتقال کرگئے

سابق گورنرپنجاب، پی ٹی آئی کے رہنما میاں اظہر انتقال کرگئے

  • 12 گھنٹے قبل
فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر امریکا نے یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان کردیا

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر امریکا نے یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان شاہینز کا دورہ انگلیڈ کا فاتحانہ آغاز، کاؤنٹی الیون کو پانچ وکٹوں سے شکست

پاکستان شاہینز کا دورہ انگلیڈ کا فاتحانہ آغاز، کاؤنٹی الیون کو پانچ وکٹوں سے شکست

  • 4 گھنٹے قبل
حکومتِ پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران 26 ارب  ڈالر سے زائد غیر ملکی قرضہ لیا

حکومتِ پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران 26 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرضہ لیا

  • 3 گھنٹے قبل
ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں 234 تک جا پہنچیں

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں 234 تک جا پہنچیں

  • 2 گھنٹے قبل
برطانوی گلوکار اوزی اوسبورن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

برطانوی گلوکار اوزی اوسبورن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

  • 4 گھنٹے قبل
امریکا اور پاکستان کا مسئلہ کشمیر پر ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ،  جمعہ کو پاکستانی رہنما سے  اہم  ملاقات

امریکا اور پاکستان کا مسئلہ کشمیر پر ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ، جمعہ کو پاکستانی رہنما سے اہم ملاقات

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement