پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا
شائع شدہ 3 hours ago پر Feb 4th 2025, 1:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور: پشاور ہائیکورٹ میں تقرر ہونے والے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
ججز کی تقریب حلف برداریپشاور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی، جہاں پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا۔
ھلف لینے والوں میں جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض، جسٹس فرح جمشید، جسٹس انعام اللہ، جسٹس ثابت اللہ خان، جسٹس صلاح الدین،جسٹس صادق علی اورجسٹس مدثر امیرشامل ہیں۔
جبکہ جسٹس اورنگزیب اور جسٹس قاضی جواد احسان بھی ایڈیشنل جج کا حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔
نئے ایڈیشنل ججز کے حلف لینے کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 23 ہوگئی، جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 نئے ایڈیشنل ججز کی منظوری دی تھی۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کتنے ارب میں فروخت ہوئے؟
- 2 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ میں3 نئے ججز آنے کے بعد انتظامی سطح پربڑی تبدیلیاں
- 2 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا ،اگر بات کرنی ہے تو سیاستدانوں سے کریں ، سکیورٹی ذرائع
- ایک گھنٹہ قبل
وفاقی وزراءاور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں بھی بڑے اضافے کا امکان، سمری تیار
- ایک گھنٹہ قبل
ضلع کرم میں بنکرزگرانے کا سلسلہ جاری، اب تک 30 سے زائد بنکرز مسمار
- 2 گھنٹے قبل
واٹس ایپ جلد ہی اپنے صارفین کے لیے لنکڈ ڈیوائسز پر ویو ونس میڈیا کا فیچر لا رہا ہے
- 3 گھنٹے قبل
صدرآصف علی زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل
پیکا ایکٹ ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج
- ایک گھنٹہ قبل
نیپرا کے مہلک حادثات سے بچاؤ کیلئے ناکافی اقدامات پر مختلف کمپنیوں پر جرمانےعائد
- 2 گھنٹے قبل
پشاورکےارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں 19 سال بعد میچ کروانے پر غور
- 2 گھنٹے قبل
ججز کے تبادلے نظامِ انصاف کو مفلوج کرنے کے مترادف ہیں، بیرسٹر سیف
- 2 گھنٹے قبل
چین کا امریکا کو منہ توڑ جواب، امریکا سے درآمد اشیاء پر 10 سے 15 فیصد ٹیکس عائد
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات