بچی زندہ سلامت تھی مگراس کو بخار اور نمونیا ہوا تھا فورا ہسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا،ایک ہفتے بعد ڈسچارچ کر دیا گیا،ریسکیو


نوشہرہ :خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے قبرستان میں زندہ نومولود بچی دفنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق کسی بدبخت ظالم باپ نے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کرتے ہوئے اپنی بیٹی کی پیدائش کے فورا بعد زندہ دفن کیا ۔
نومولود بچی کو زندہ دفنانے پر قبرستان میں فاتحہ خوانی کیلئے آئے افراد نے ریسکیو ٹیم کو اطلاع دے دی جس کے بعد ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرکے بچی کو تحویل میں لے لیا۔
رسیکیوذرائع کے مطابق بچی زندہ سلامت تھی مگراس کو بخار اور نمونیا ہوا تھا فورا ہسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا،ایک ہفتے بعد ڈسچارچ کر دیا گیا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ نومولود کی ابتدائی طبی امداد اور قانونی کارروائی کے بعد بچی ایک سرکاری اہلکار نے گود لے لی۔
نوشہرہ کے قبرستان سے ملنے والی نومولود بچی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 13 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 14 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 13 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 13 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل





