Advertisement

حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے

حماس کی جانب سے درج بینرز پر لکھا تھا کہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کر کے ہم نے لچک کا مظاہرہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Feb 20th 2025, 7:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حماس  کی جانب سے  غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں۔

حماس نے چاروں فلسطینیوں کی لاشیں خان یونس میں ریڈ کراس کے حوالے کیں ، حماس کی قید میں موجود چاروں اسرائیلی یرغمالی اسرائیل کی غزہ میں بمباری میں مارے گئے تھے۔

حماس کی جانب سے درج بینرز پر لکھا تھا کہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کر کے ہم نے لچک کا مظاہرہ کیا ہے۔

اس دوران حماس کی جانب سے بینر بھی آویزاں کیے گئے تھے جن پر درج تھا جنگی مجرم نیتن یاہو اور اس کی نازی فوج نے صیہونی لڑاکا طیاروں سے میزائل برسائے، صیہونی لڑاکا طیاروں سے برسائے گئے میزائلو سے یرغمالی مارے گئے۔

یاد رہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے تحت دونوں جانب سے قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
 اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی ہوسٹل میں طالبہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

  • ایک گھنٹہ قبل
رہائش کے لیے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری،پاکستان کا کونسا شہر لسٹ میں شامل؟

  • 25 منٹ قبل
مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری تنویر ضمانت خارج ہو نے پر گرفتار 

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستانی بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق 

  • 41 منٹ قبل
یو اے ای کا  نئے اسلامی سال کے پہلے روز  سرکاری تعطیل کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
39اراکین اسمبلی کی حد تک پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کی استدعا مسترد

39اراکین اسمبلی کی حد تک پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کی استدعا مسترد

  • ایک گھنٹہ قبل
ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 جنگی جہاز گرانے کا دعویٰ

  • 3 گھنٹے قبل
 بلوچستان کے علاقے پشین میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

 بلوچستان کے علاقے پشین میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

  • ایک گھنٹہ قبل
خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے جاری،مزید 47 افراد شہید

  • 13 منٹ قبل
 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی  امریکا میں مقیم پاکستانی تارکین وطن سے ملاقات

 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکا میں مقیم پاکستانی تارکین وطن سے ملاقات

  • 3 گھنٹے قبل
چین کا ٹرمپ کے تہران سے شہریوں کو فوری انخلا کے بیان پر سخت ردعمل

چین کا ٹرمپ کے تہران سے شہریوں کو فوری انخلا کے بیان پر سخت ردعمل

  • 13 منٹ قبل
جسٹس بابر ستار کےاسلام آباد ہائیکورٹ رولز میں تبدیلی پر  تحفظات، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا