فلم اور ٹی وی کے ابھرتے اداکار سیف علی خان والد اور والدہ کے انتقال پر غم سے نڈھال
اداکار سیف علی خان کے والد گوگا لاہوریا کا رواں برس انتقال ہو ا جب کچھ عرصہ قبل ہی ان کی والدہ بھی دنیا سے رخصت ہوئیں

فلم اور ٹی وی کے ابھرتے ہوئے اداکار سیف علی خان والد اور والدہ کے انتقال پر غم سے نڈھال نظر آ رہے ہیں ۔
اداکار سیف علی خان کے والد گوگا لاہوریا کا رواں برس انتقال ہو ا جب کچھ عرصہ قبل ہی ان کی والدہ بھی دنیا سے رخصت ہوئیں، اداکار سیف علی خان غم سے نڈھال ہیں، والد کی برسی اور والدہ کی رسم چہلم پر ان کا کہنا تھا کہ یہ وقت میرے لئے بہت مشکل وقت ہے۔
انہوں نے کہا کہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے ہمت اور طاقت دے۔ایک سال میں یہ غم ملے ہیں، دوسری جانب سیف علی خان کے والد کی برسی اور والدہ کے چہلم کے حوالے سے دعائیہ تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں شوبز شخصیات نے شرکت کی،، سیف علی خان ڈرامہ بلھے شاہ، دلی گیٹ، سمیت کئی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں ۔

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 14 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 14 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 14 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 13 گھنٹے قبل








