پاکستان ٹیم دبئی پہنچنے کے بعد آج آرام کرے گی جبکہ جمعہ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی

شائع شدہ a day ago پر Feb 20th 2025, 3:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں اپنا اہم ترین میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی سے دبئی کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔
بھارت کے خلاف میچ میں ناکامی پاکستان کو چیمپئینز ٹرافی کی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردے گی، قومی ٹیم کیلئے یہ میچ کرو یا مرو کی صورتحال اختیار کرچکا ہے۔
واضح رہے پاکستان ٹیم دبئی پہنچنے کے بعد آج آرام کرے گی جبکہ جمعہ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

ملک میں مسلسل دو ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری
- 5 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ کا سرمایہ کارانہ ماحول کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ
- 2 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ کا افغانستان کو جیت کیلئے 316 رنز کا ہدف
- 2 گھنٹے قبل

اداکار احمد علی اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل
- 4 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آرکی لمزکے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
- 5 گھنٹے قبل

ٹیکس نیٹ میں موجود ریٹیلرز پر مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے ،وزیر اعظم شہباز شریف
- 4 گھنٹے قبل

کئی روزکے مسلسل اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 3 گھنٹے قبل
اسرائیل: تل ابیب کی تین بسوں میں بم دھماکے، سیکیورٹی ہائی الرٹ
- 4 گھنٹے قبل

کرک: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،6 خارجی دہشت گرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

ٹرک جلانے کے 2 مقدمات میں آفاق احمد کی ضمانت منظور، پولیس نے دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

صوبائی کابینہ نےارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم‘ رکھنے کی منظوری دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

حکومت معیشت کوکیش لیس بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے،وزیراعظم
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات