Advertisement
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے انڈیا  میں ایک ماہ  میں 84 لاکھ  سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے

اکاؤنٹس میں سے 1.66 ملین صارفین  کو سنگین خلاف ورزیوں کی وجہ سے فوری طور پر بلاک کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر فروری 22 2025، 10:17 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
واٹس ایپ نے انڈیا  میں ایک ماہ  میں 84 لاکھ  سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے

 سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے انڈیا  میں ایک ماہ  میں 84 لاکھ  سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کی طرف سے جعلی سرگرمیوں کے پیش نظر پلیٹ فارم کے غلط استعمال پر بڑھتے ہوئے خدشات کے جواب میں سامنے آئی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  اگست 2024 میں واٹس ایپ کو  10707 صارفین کی جانب سے شکایات موصول ہوئیں جس میں سے  93 فیصد شکایات پر پلیٹ فارم کی جانب سے فوری کارروائی کی گئی۔

اس پابندی  کے تحت  مجموعی طور پر بلاک کیے گئے اکاؤنٹس میں سے 1.66 ملین صارفین  کو سنگین خلاف ورزیوں کی وجہ سے فوری طور پر بلاک کردیا گیا تھاجب کہ باقی اکاؤنٹس کو تحقیقات کے بعد مشکوک قرار دینے پر بلاک کیا گیا۔

میٹا نے انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کے تحت بھارت میں تقریباً 8.45 ملین واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے ، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ یہ اکاؤنٹس یکم اگست سے 31 اگست کے درمیان بند کیے گئے۔

 واٹس ایپ  نے بتایا کہ پابندی صارفین کی جانب سے  فراڈ  اور مشکوک سرگرمیوں کی اطلاعات ملنے پر عمل میں لائی گئی  جب کہ پابندی کا  مقصد پلیٹ فارم کی سالمیت کے تحفظ  کو مستحکم بنانا ہے۔

 

Advertisement
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 13 hours ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 17 hours ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 17 hours ago
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 3 days ago
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 4 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 3 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 14 hours ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 3 days ago
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 4 days ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 14 hours ago
Advertisement