چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی،قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع
پی سی بی) نے دورہ نیوزی لینڈ میں نئے کھلاڑی آزمانے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع

شائع شدہ 3 hours ago پر Feb 24th 2025, 1:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیوزی لینڈ میں نئے کھلاڑی آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈومیسٹک کرکٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں اور اسٹرائیکر کیمپ کے پلیئرز کو قومی ٹیم میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اسٹرائیکر کیمپ کے ہیڈ کوچ عبدالرزاق کو بھی مشاورتی عمل کا حصہ بنایا جائے گا۔
ٹیم مینجمنٹ میں بھی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ کوچنگ اسٹاف میں ردوبدل کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم 16 مارچ سے 5 اپریل تک نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، جہاں وہ پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔

وزیر اعظم کا دورہ آذربائیجان،مختلف مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر دستخط
- ایک گھنٹہ قبل

سوات،مینگورہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگو ں میں خوف و ہراس
- 2 گھنٹے قبل

سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ،آج پھر مہنگا ہوگیا،فی تولہ قیمت کیا ہے؟
- ایک گھنٹہ قبل

قومی ایئر لائن کو نجکاری کیلئے دوبارہ لائیں گے،وزیرِ خزانہ
- 3 گھنٹے قبل

معروف اداکارہ صابرہ سلطانہ بیماریوں سے نبرد آزما،حکومت سے مالی امداد کی اپیل کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

چیمپئنز ٹرافی :نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

شیخوپورہ میں تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 3 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی اب دوسروں کے نتائج پر منحصر
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان بار کونسل کے نمائندہ ایڈووکیٹ اختر حسین جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی
- 4 گھنٹے قبل

13 سالہ بچے کانام ای سی ایل میں شامل، عدالت سیکریٹری داخلہ پر برہم
- 3 گھنٹے قبل

ناسا میں انٹرن شپ کاسنہری موقع، اپلائی کرنے کا طریقہ اور آخری تاریخ جانئے
- 3 گھنٹے قبل

تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم نے دو دہائی قبل مسلمانوں کے قتل عام پرمعافی مانگ لی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے