ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارد کی گئی ہے جب کہ زلزلے کی زیر زمین 140 کلومیٹر تھی، جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا


سوات: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات ،مینگورہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوںمیں خوف و ہراس پھیل گیا، اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مینگورہ شہر اور اس کے قریبی علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارد کی گئی ہے جب کہ زلزلے کی زیر زمین 140 کلومیٹر تھی، جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔
ریسکیو حکام کی مطابق زلزلے سے ابھی تک کسی بھی قسم کی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
یاد رہے کہ چند روز قبل خیبر پختونخوا میں بونیر اور دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی تھی جب کہ اس کا مرکز سوات تھا۔

بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا ، اٹاری چیک پوسٹ بند ، پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
- 9 hours ago

انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کلچرکے زیر اہتمام ٹیلی وژن میں صنفی عدم توازن کانفرنس کا انعقاد
- 13 hours ago

خیبر پختونخواہ : ضلع تورغر میں رواں سال کا ساتواں پولیو کیس رپورٹ
- 14 hours ago
زمبابوے پاکستان سے 12 سپر مشاق طیارے خریدے گا
- 8 hours ago
فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی،فضل الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا
- 10 hours ago

ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، سید نور اور آمنہ مفتی نے فلمی صنعت میں صنفی تفاوت کو اجاگر کیا
- 10 hours ago

تمام تر سیکورٹی انتظاما ت کے باوجود بھارت حملہ روکنے میں ناکام ، بھارتی سیکورٹی پر سوالیہ نشان
- 13 hours ago

بھارتی اقدامات : قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب
- 8 hours ago

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانزکوشکست دیدی
- 8 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
وزیرخزانہ نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کیا
- 8 hours ago

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، بھارت کی سازش بے نقاب
- 8 hours ago

پنجاب حکومت کا راشن کارڈ سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
- 8 hours ago