قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہا یہ میچ افغانستان کے لیے فیصلہ کُن ہے جس میں شکست کی صورت میں وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گا۔


چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ بی کے فیصلہ کُن میچ میں افغانستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہا یہ میچ افغانستان کے لیے فیصلہ کُن ہے جس میں شکست کی صورت میں وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گا۔
یہ افغانستان کا تیسرا گروپ میچ ہے جس میں ناکامی کی صورت میں افغان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی جبکہ اس میچ کا فاتح سیمی فائنل میں پہنچے گا۔
واضح رہے کہ دو روز قبل انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے کر انہیں ٹورنامنٹ سے باہر کیا تھا، جبکہ آسٹریلیا بھی اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ کو شکست دے چکا ہے۔
آج کے میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں:
آسٹریلیا: اسٹیو اسمتھ (کپتان)، میتھیو شارٹ، ٹریوس ہیڈ، مارنس لبوشانے، جوش انگلس، ایلکس کارے، گلین میکسویل، بین ڈوارشوز، نیتھن ایلِس، ایڈم زامپا اور اسپینسر جانسن۔
افغانستان: حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، رحمٰن اللہ گرباز، ابراہیم زادران، صدیق اللہ اتل، رحمت شاہ، عظمت اللہ عمر زئی، محمد نبی، گلبدین نائب، راشد خان، نور احمد اور فضل حق فاروقی۔

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، علاقائی سلامتی ،دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- 18 گھنٹے قبل

ایران کے ساتھ مزید بات چیت کا ارادہ ہے، امید ہے فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں پڑے گی، ٹرمپ
- ایک دن قبل

میانوالی :سی ٹی ڈی کے چھاپےکے دوران 6 مبینہ دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

ایک ننھا چہرہ، ایک بڑی آزمائش، آزاد کشمیر کا نوجوان سعد علاج کا منتظر
- 17 گھنٹے قبل

قومی شناختی نظام میں بڑا انقلاب،فنگر پرنٹ پر مبنی تصدیق کو جدید فیس ریکگنیشن سسٹم سے تبدیل کرنے کا فیصلہ
- ایک دن قبل

سانحہ گل پلازہ : ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کوعہدے سےہٹا دیا گیا
- 21 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نےشب برات کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری
- 20 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں نیپا وائرس پھیلنے کا خدشہ،صوبائی محکمہ صحت ہائی الرٹ
- 18 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی
- ایک دن قبل
آئی سی سی نے ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا
- 20 گھنٹے قبل

کوئٹہ، گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق
- 17 گھنٹے قبل

سانحہ بھائی گیٹ کی انکوائری رپورٹ مکمل، ایس پی سٹی ، ایس ڈی پی او، ایس ایچ او قصور وار قرار
- 17 گھنٹے قبل


.jpg&w=3840&q=75)






